Sindh Ki Sogat Boorani 250gm

 500

Out of stock

Category:

سندھ کی سوغات بورانی

سندھ کے مختلف حصوں میں اسے بوری اور بورانی بھی کہا جاتا ہے۔ مقامی لوگ قریبی پانی کے تالابوں، مچھلی فارمز اور نہروں کے کناروں پر اگنے والے ’سرکنڈے‘ کے اوپری تنوں پر جمع ہونے والی پیلے رنگ کے ریشم نما نرم مادے کو اکٹھا کرنے میں جڑ جاتے ہیں۔

بورانی کے پودے سے نکلے ہوئے پیلے آٹے کو ململ کے چھوٹے ٹکڑوں میں باندھ کر بھاپ دے کر پکایا جاتا ہے۔

Weight 0.25 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sindh Ki Sogat Boorani 250gm”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Scroll to Top